وزیر اعظم نریندر مودی نے سووکچھ بھارت کے لئے جان گنوانے والے ای رکشا
ڈرائیور رویندر کمار کے کنبہ کو وزیر اعظم راحت فنڈ سے ایک لاکھ روپئے کی
امدادی رقم دینے کا
اعلان کیا ہے۔مسٹر مودی نے ای رکشا ڈرائیور رویندر کمار کے قتل پر وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے ایک لاکھ روپئے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔وزیر اعظم چار بیرون ممالک کے دورے پر ہیں۔